Featuredاسلام آباد

میڈیا مایوس سیاستدانوں کی بیان بازی سے نکلے: فواد چوہدری

اسلام آباد : وزیراعظم پر اسمبلی کے اعتماد سے اپوزیشن کی سیاست ٹھپ ہوگئی

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ میڈیا مایوس سیاستدانوں کی بیان بازی سے نکلے اور کورونا پر توجہ دے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پر اسمبلی کے اعتماد سے اپوزیشن کی سیاست ٹھپ ہوگئی ، میڈیا مایوس سیاستدانوں کی بیان بازی سے نکلے۔

فواد چوہدری نے سماجی میڈیا پر کی گئی ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم پر 178 ممبران اسمبلی کے بھرپور اعتماد کے بعد اپوزیشن کی سیاست ٹھپ ہوگئی ہے۔ رہی سہی کثر چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں پوری ہو جائیگی۔

کورونا کی ایک نئی لہر ہمارے لئے چیلنج بن رہی ہے، سیاست کر لیں گے اس بلا کو سنجیدہ لیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close