Featuredانٹرٹینمنٹ

اپنی زندگی ميں ايسی خوفناک مہنگائی نہيں ديکھی : فلمسٹار ريشم

اداکارہ ریشم بھی مہنگائی سے تنگ آگئی، کہتی ہيں حکومت نے کچھ نہيں کرنا ہے۔

روز بروز بڑھتی مہنگائی نے فلمسٹار ريشم کی بھی توبہ کروادی، کہتی ہيں حکومت نے کچھ نہيں کرنا ہے۔
نجی چینل سے گفتگو میں اداکارہ ریشم کا کہنا تھا کہ اپنی زندگی ميں ايسی خوفناک مہنگائی نہيں ديکھی، حکومت نے کچھ نہيں کرنا ليکن عوام کو مرنے نہ دے۔
سينٹ اليکشن ميں کاميابی پر يوسف رضا گيلانی کو مبارکباد دينے سے بھی انکار کرديا انہوں نے کہا کہ عوام کی فلاح تک کوئی بھی مبارکباد کاحقدار نہيں۔
اداکارہ نے کہا کہ ميرے خيال ميں ابھی کوئی مباکباد کا حقدار نہيں ہے جو پہلے دال سبزی کھاليتے تھے اب وہ بھی انکی پہنچ سے دور ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close