Featuredکھیل و ثقافت

باکسر عامر خان نے کورونا ویکسین لگوالی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگوالی۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عامر خان نے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ اسپتال میں موجود ہیں اور کورونا ویکسین لگوا رہے ہیں۔

عامر خان نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’آخرکار! میں نے بھی کورونا ویکسین لگوالی

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Amir Khan (@amirkingkhan)

باکسر نے مزید لکھا کہ ’میں کورونا ویکسین لگوا کر بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 58 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اب تک 25 لاکھ 72 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close