Featuredسندھ

خیرپور میں رینجرز موبائل پر کریکر حملہ

خیرپور : رینجرز موبائل پر کریکر حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

خیرپور کے تھانہ ای سیکشن کے بڑ چوک پر رینجرز موبائل پر کریکر حملہ ہوا، حملے میں 3 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں رینجرز اہلکار اور میونسپل ملازمین بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو سول اسپتال خیرپور منتقل کردیا گیا۔

آئی جی سندھ نے رینجرز پر کریکر دھماکے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی خیرپور سے پولیس اقدامات پر مشتمل تفصیلات فی الفور طلب کرلی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close