Featuredکھیل و ثقافت

پاکستان کی نمبر1 بیڈ منٹن پلئیر ماحور شہزاد پولینڈ روانہ

ماحور شہزاد انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے پولینڈ روانہ ہوگئی ہیں۔

پولینڈ روانگی سے قبل ماحور شہزاد نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ’کوویڈ 19 کی صورتحال میں اکیلے سفر کرنا خطرے سے خالی نہیں۔‘

انہوں نے کہا کہ اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کےلیے اس موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔

ماحور نے یہ بھی کہا کہ قوم ان کی کامیابی کیلئے دعا کریں تاکہ ملک کا نام عالمی سطح پر روشن ہوسکے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close