Featuredدنیا

نائجر میں دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ، 137 افراد کو ہلاک

نیامے : مسلح دہشت گردوں کے حملے میں 137 افراد ہلاک ہوگئے۔

مغربی افریقی ملک نائجر میں موٹر سائیکل سوار مسلح دہشت گردوں نے مالی کی سرحد کے قریبی دیہاتوں انٹازیین، بیکورٹ اور وستانے میں داخل ہوکر چاروں اطراف گولیوں کی بوچھاڑ کردی، جس کے نتیجے میں 137 افراد ہلاک ہوگئے۔

حکومتی ترجمان کے مطابق دہشت گرد اب شہری آبادی کو منظم طریقے سے ہدف بنا کر حملے کر رہے ہیں، جو قتل عام کے بعد لوگوں کے گھر لُوٹ کر چلے جاتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close