Featuredسندھ

محکمہ اوقاف سندھ کی جانب سے سندھ کے تمام مزارات 6 اپریل 2021، تک بند

سندھ کے تمام مزارات اور درگاہیں دوبارہ بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

زائرین کے لئے درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے تاہم 28 مارچ سے 6 اپریل تک سندھ بھر کی درگاہیں اور مزارات بند رہیں گے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close