Featuredدنیا

ایران نے یورینیم کی افزودگی کا عمل شروع کر دیا

تہران : ایران نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے یورینیم کی 60فیصد تک افزودگی کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔

اس کی تصدیق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے لیے ایرانی سفیر کاظم غریب آبادی نے بدھ کو کی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ یہ عمل نطنز کے جوہری پلانٹ پر شروع ہو گا۔

واضح رہے کہ نطنز میں اس اہم جوہری پلانٹ پر چند روز قبل ایک حملہ کیا گیا تھا، جس کا الزام ایران نے روایتی حریف ملک اسرائیل پر عائد کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close