More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredسندھ

معروف عالم دین مولانا سید عون محمد نقوی انتقال کرگئے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: انا للہ وانا الیہ راجعون معروف عالم دین انسان دوست شخصیت وکیل آل محمد مولانا سید محمد عون نقوی کا ابھی کراچی میں رضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے۔

جعفریہ الائنس پاکستان نے مولانا عون محمد نقوی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

جعفریہ الائنس کا کہنا ہے کہ مولانا سید عون محمد نقوی کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مولانا عون محمد نقوی جعفریہ الائنس کی سپریم کونسل کے رکن بھی تھے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close