Featuredانٹرٹینمنٹ

عاطف اسلم کا رمضان المبارک میں نعتیہ کلام ’سلامِ عاجزانہ ‘ مقبولیت پاگیا

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام ’سلامِ عاجزانہ‘ ریلیز ہوگیا ہے۔

 

عاطف اسلم کے ہمراہ اس نعتیہ کلام کے ذریعے علی پرویز، نعمان جاوید، علی پرویز مہدی، احسان پرویز مہدی اور کمیل جعفری نے نبی اکرم پردرود سلام اور ہدیہ عقیدت پیش کیا ہے۔

’سلام عاجزانہ‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہو گیا ہے، محض 11 گھنٹے میں اب تک 4 لاکھ 57 ہزار سے زائد مرتبہ اسے دیکھا جا چکا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

 

خیال رہے کہ عاطف اسلام کے پڑھے گئے کلام ہمیشہ سے عوام میں مقبولیت حاصل کرتے رہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close