Featuredسندھ

مریم نواز 3 روزہ دورے پر 24 اپریل کو کراچی پہنچیں گی

کراچی: این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی الیکشن مہم کے سسلے میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 3 روزہ دورے پر 24 اپریل کو کراچی پہنچیں گی۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز ریلی کی شکل میں اے این 249 کا دورہ کریں گی، مفتاح اسماعیل کی الیکشن مہم کو لیڈ کریں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 3 روزہ دورے کے دوران مریم نواز پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گی اور کراچی میں جلسے سے بھی خطاب کریں گی۔

مریم نواز کی کراچی آمد سے قبل کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close