Featuredاسلام آباد

کورونا وائرس کے قہر سے معصوم بچے بھی محفوظ نہ رہے

اسلام آباد: مہلک کورونا وائرس کے قہر سے معصوم بچے بھی محفوظ نہ رہے ، اب تک ایک سے 10 سال کی عمر کے 47 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں ۔

 

 

 

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے مطابق کورونا کی پہلی لہر کے شروع سے تین جولائی 2020 تک ایک سے 10سال کی عمر تک کے 12 بچے جاں بحق ہوئے ، یکم اگست 2020سے رواں سال 31 جنوری تک 21بچے جاں بحق ہوئے ۔

 

 

 

 

 

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یکم فروری 2021 سے اب تک کورونا وائرس کے باعث ایک سے 10سال کی عمر تک کے 14بچے جاں بحق ہوئے جن میں رواں ماہ جاں بحق ہونے والے 7بچے بھی شامل ہیں ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close