Featuredسندھ

شہر قائد میں پولیس کا مبینہ آپریشن، دو ڈاکو ہلاک

کراچی :شہر قائد میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

 

 

پولیس کا کہنا ہے کہ ناگن چورنگی کے قریب ایک شہری اے ٹی ایم سے پیسے لے کر نکلا تھا کہ ڈاکوؤں نے اس کو لوٹا اور فرار ہونے کی کوشش کی۔

 

 

 

 

اس دوران گشت پر موجود پولیس اہلکاروں نے ڈاکوؤں کو دیکھ کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

 

 

 

 

فائرنگ کے نتیجے میں ڈکیتی کا شکار ہونے والا شہری اور ایک راہگیر خاتون زخمی بھی ہوئی ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close