More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredکھیل و ثقافت

پاکستان 250 رنز کی برتری کے ساتھ آؤٹ

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ہرارے: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 426 پر آؤٹ بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم پہلی اننگز میں 250 رنز کی برتری کے ساتھ 426 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم 140رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ مہمان ٹیم نے تیسرے روز کے کھیل کا آغاز 6 وکٹ پر 374 رنزپر کیا۔ پاکستان کی ساتویں وکٹ 395 رنز پر گر گئی، حسن علی 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی آٹھویں وکٹ 395 رنز پر گری جب کہ نعمان علی بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے۔

اس سے قبل ہوم ٹیم پہلی اننگز میں 176 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close