Featuredاسلام آباد

ملک بھر میں عید کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی منظوری کے بعد ملک بھر میں عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

 

 

 

وزارت داخلہ کی جانب سے عید کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

 

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاق کی جانب سے رواں سال عید الفطر پر 6 دن کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

نوٹیفکیشن کے مطابق 6 دن کی تعطیلات 10 مئی، 2021 سے 15مئی، 221 تک ہونگی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close