More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredپنجاب

شہباز شریف کو کیوں روکا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کو آف لوڈ کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

 

 

 

 

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت کے حکم پر شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکال دیا گیا تھا تاہم شہباز شریف کو روکنے کی وجہ (پی این آئی ایل ) میں نام شامل ہونا بنی۔

 

 

ذرائع نے بتایا کہ پی این آئی ایل سے نام نکالنے کے لئے ایف آئی اے کو الگ سے درخواست دینا پڑتی ہے، پی این آئی ایل سے نام خارج ہونے تک شہباز شریف بیرون ملک نہیں جاسکتے۔

 

 

ترجمان ن لیگ کا اس سلسلے میں کہناہے کہ شہباز شریف کانام جان بوجھ کر حکومت نے اس لسٹ میں ڈالا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close