Featuredسندھ

کراچی پریس کلب پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج

کراچی : ایم ڈبلیو ایم کا فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پریس کلب پر احتجاج

احتجاجی مظاہرے میں مجلس وحدت کے کارکنان کی بڑی تعداد موجودتھی مظاہرین کا امریکہ و اسرائیل مردہ باد کے نعرے
ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کہنا تھا کہ اسرائیل نے نہتے فلسطینیوں پر جارحیت کرکے اپنے پاوں پر کلہاڑی ماری ہے اب وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل کے ناجائز وجود کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے۔

مظاہرے میں ایم ڈبلیو ایم سمیت دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما  بھی موجود تھے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close