Featuredاسلام آباد

شہباز شریف اپوزیشن کو اکٹھا کرنے کے بجائے مسلم لیگ ن پر دھیان دیں

فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا، مسلم لیگ ن کی کشتی بھنور میں ہے اگر اس سے نکلے تو فضل الرحمان کا کندھا تو ہر انتشار کیلئے حاضر ہی ہے

انہوں نے مزید لکھا کہ اپوزیشن سنجیدہ ہو تو الیکشن اصلاحات پر بات کریں پی ڈی ایم جیسے چوں چوں کے مربے کے بجائے پارلیمانی لیڈرز بات کریں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close