Featuredاسلام آباد

حج پر 8 سے 10 لاکھ روپے فی حاجی اخراجات آئیں گے

اسلام آباد : اس بار تاریخ کا مہنگا ترین حج  ہوگا ، 8 سے 10 لاکھ روپے فی حاجی اخراجات آئیں گے

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کو بریفنگ کے دوران سیکرٹری مذہبی امور سردار اعجاز جعفر نے حج کی تیاریوں کے متعلق بتایا اور کہا کہ سعودی عرب کی حکومت نے اگر حج کے لئے پاکستان سے عازمین کی اجازت دی تو آٹھ لاکھ روپے سے دس لاکھ روپے تک کے اخراجات آئیں گے۔

دوسری جانب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران میں انکشاف ہواہے کہ ایران باڈر مارکیٹ نہیں بنانا چاہتاہے، افغانستان کے ساتھ بارڈرمارکیٹیں بنائی جائیں گی،ایران پر عالمی پابندیوں کی وجہ سے براہ راست تجارت نہیں کرسکتے جبکہ کمیٹی نے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close