Featuredاسلام آباد

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گھوٹکی ٹرین حادثے پر افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گھوٹکی میں پیش آنے والے ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے

عارف علوی نے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی اور جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت کی۔

صدر مملکت نے کہا کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اوراہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close