Featuredکھیل و ثقافت

پی ایس ایل 6: قلندرز کو جیت کیلئے 153 رنز درکار

ابوظبی: اسلام آباد کا قلندرز کو جیت کیلئے 153 رنز کا ہدف

پی ایس ایل کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 153 رنز کا ہدف دے دیا۔

لاہور کی جارحانہ باؤلنگ کے سبب اسلام آباد کی بیٹنگ مشکل کا شکار نظر آئی۔ 5 وکٹوں کے نقصان پر افتخار احمد اور آصف علی شاندار شراکت داری کے باعث ٹیم کا مجموعی اسکور 150 تک پہنچا۔

لاہور کی جانب سے جیمز فالکنر نے 3 جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close