More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

آزاد کشمیر انتخابات پر پوری دنیا کی نظریں ہیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد:  الیکشن چوری کریں گے تو ہمارا ملک نہیں چلے گا۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات پر پوری دنیا کی نظریں ہیں ، الیکشن چوری کریں گے تو ہمارا ملک نہیں چلے گا۔

انھوں نے کہا کہ ن لیگ کے وزراء اور ارکان اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کے لیے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

شاہد خاقان کا کہنا تھا کہ یہ وہی کہانی ہے جو 2018 کے انتخابات اور پھر گلگت بلتستان میں دیکھی۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ تین افراد کو ن لیگ سے توڑا بھی گیا ہے، الیکشن چوری کریں گے تو ہمارا ملک نہیں چلے گا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close