Featuredاسلام آباد

ایف اے ٹی ایف پر اپوزیشن کا بیانیہ افسوسناک ہے

اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف کے چیلنج جلد پورے کرلیں گے، آج کل اپوزیشن بے روزگار ہے۔

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف پر اپوزیشن کا بیانیہ افسوسناک ہے، آج کل اپوزیشن بے روزگار ہے، ایف اے ٹی ایف کے چیلنج جلد پورے کرلیں گے۔

حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف میں کامیابیاں تحریک انصاف کے دور میں ملی، 2 ایل این جی ٹرمینل کے معاہدے ن لیگ کے دور میں ہوئے، گیس کی کمی کو پورا کرنے کیلئے متبادل بندوبست کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ تربیلا ڈیم سے بھی پانی کا بہاؤ 50 فیصد ہے، کوشش کررہے ہیں لوڈشیڈنگ نہ کرنا پڑے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close