More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredبلوچستان

کوئٹہ سے بوستان اور کولپور کے لیے شٹل ٹورسٹ سروس ٹرین چلانے کافیصلہ

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کوئٹہ: صوبائی حکومت کی ہدایت پر کوئٹہ سے بوستان اور کولپور کے لیے محکمہ ریلویز نے شٹل ٹورسٹ سروس ٹرین چلانے کافیصلہ کیا ہے

شٹل ٹورسٹ سروس سے صوبے میں نہ صرف سیاحت کو فروغ ملے گا بلکہ اس روٹ کے علاقوں میں کام کرنے والے ملازمین اور افراد کو سفر کی نئی سہولت مل جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرین کی 12 بوگیاں ڈی ریل ہوئیں جو حادثے کی وجہ بنی

ڈی ایس ریلوے کا کہنا تھاکہ کوئٹہ سے شٹل ٹورسٹ ٹرین آزمائشی بنیادوں پر 3 اور 4 جولائی کو چلائی جائے گی، شٹل ٹورسٹ سروس ٹرین کے لیے لاہور سے نئی بوگیاں منگوائی جارہی ہیں۔

ڈی ایس کے مطابق آزمائشی ٹرین کے ٹرائل کے باعث 3 اور 4 جولائی کو کوئٹہ سے چمن کے لیے پسنجر ٹرین نہیں چلائی جائے گی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close