Featuredتعلیم و ٹیکنالوجیپنجاب

اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا

لاہور: ایک ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران کرونا ایس او پیز پر بھرپورعملدرآمد کریں۔

صوبائی وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹرمراد راس پنجاب بھرکےاسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز یکم جولائی سےہوگا۔
صوبائی وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹرمراد راس پنجاب بھرکےاسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز یکم جولائی سےہوگا۔

ایک ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران کرونا ایس او پیزپربھرپورعملدرآمد کریں۔

صوبائی وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹرمراد راس کا گرمیوں کی چھٹیوں کےحوالےاہم ٹویٹ گرمیوں کی چھٹیوں کی بدولت صوبے بھر کےاسکول یکم جولائی2021 سے یکم اگست2021 تک بند رہیں گے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close