Featuredپنجاب

پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور: انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت صوبے کے 9 تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحانات 10 جولائی سے شروع ہوں گے

ترجمان بورڈ کے مطابق تمام بورڈز نے ڈیٹ شیٹ اور رول نمبر سلپس جاری کردی ہیں، اور بار این سی او سی کے ہدایات کے مطابق کورونا ایس او پی کے تحت صرف اختیاری مضامین کے پرچے ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:بلوچستان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری

ایجوکیشن بورڈ رالپنڈی نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ڈویژن میں اس بار 73578 امیدوار امتحان میں شریک ہوں گے، جن کے لئے 255 امتحانی سینٹرز بنا دئیے گئے ہیں۔ جب کہ ضلع میں میٹرک کے امتحانات 29 جولائی سے شروع ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close