More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredکھیل و ثقافت

ٹوکیو اولمپکس 23جولائی سے شروع ہوں گے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

جاپان میں کھیلوں کے سب سے بڑے میلے ’ ٹوکیو اولمپکس‘ کے انعقاد میں اب صرف تین ہفتے رہ گئے ہیں۔

مختلف ممالک کے دستوں نے جاپان کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ آسٹریلیا ، گھانا، ارجنٹینا، جرمنی کے دستے جاپان پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔

دوسری جانب امریکی اسپرنٹر شا کاری رچرڈسن کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کی وجہ سے وہ 100میٹر ریس میں شرکت نہیں کرسکیں گی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close