Featuredاسلام آباد

بزنس بینک اکاؤنٹس فراہم نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی

اسلام آباد: نوٹیفکیشن کے مطابق قابل ٹیکس آمدن چھپانے والوں کو گرفتار کیا جاسکے گا اور ٹیکس چوری کا تعین تھرڈ پارٹی طریقہ کارکے تحت کیاجائےگا

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے لیے بزنس بینک اکاؤنٹ کی فراہمی لازم ہوگئی، بزنس بینک اکاؤنٹس فراہم نہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی اور بزنس بینک اکاؤنٹ ڈکلیئر کرنے کی ذمہ داری ٹیکس دہندہ کی ہوگی جس ملک سے سامان درآمد ہو گا وہاں کا ماسٹر بل فراہم کرنا ہوگا،

یہ بھی پڑھیں: موٹر وہیکل ٹیکس اور جائیداد ٹیکس وصولی کی تفصیلات جاری کردیں

کارگو سے سامان کی وصولی کیلئے کلئیرنگ ایجنٹ لائسنس بھی لازمی ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close