Featuredپنجاب

بارش کے باعث سائن بورڈز گر گئے بوسیدہ دیواریں اور چھتیں منہدم درخت زمین بوس

پنجاب :بارش کے باعث سائن بورڈز گر گئے، بوسیدہ دیواریں اور چھتیں منہدم جبکہ درخت زمین بوس ہوگئے جاں بحق ہونے والوں میں 2 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں

پنجاب ضلع گجرات اور گردونواح میں شدید آندھی اور طوفانی بارش سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:شہر میں فی الحال تیز بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

امدادی کارروائی میں بجلی کی طویل بندش سے ریسیکو کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close