Featuredاسلام آباد

عمران خان کو ملکی مسائل کا ادراک ہے

اسلام آباد: تقریب سے خطاب کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ اسلام آباد میں کوئی پولیس ناکہ نہیں، اسے ایک مثالی شہر بنائیں گے، اسلام آباد میں ایک خواتین بازار کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں

شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو ملکی مسائل کا ادراک ہے، آزاد کشمیر میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم عمران خان خود بھی خوبصورت ہیں اور ان کا دل بھی خوبصورت ہے

وزیراعظم نے ملک لوٹنے والے سیاستدانوں کو جیل میں ڈالا، انہیں لوگوں کی وجہ سے ملک آج مشکل حالات میں ہے، آئندہ الیکشن بھی عمران خان ہی جیتیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close