Featuredسندھ

چھاپے کے دوران اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے 6 اہلکاروں گرفتار

کراچی: پولیس کے مطابق صدر میں چھاپے کے دوران اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے 6 اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے سونا اور نقدی برآمد کی گئی ہے

پولیس کے مطابق گلستان جوہر کے ایک گھر میں ملازمہ نے چوری کی تھی، ایس آئی یو کے اہل کاروں نے ملازمہ کو گرفتار کرکے اس

کے قبضے سے سونا اور رقم برآمد کرلیا پھر خاموشی اختیار کرلی ۔

یہ بھی پڑھیں:سابق کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر)محمد محمود کو گرفتار

پولیس کا کہناہےکہ ملزمہ اور اس کا شوہر گرفتار ہوئے تو بھانڈا پھوٹ گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close