Featuredپنجاب

جعلی راجکماری نے میں نہ مانوں کی رٹ لگائے ہوئے ہے

لاہور:فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جعلی راجکماری میں نہ مانوں کی رٹ لگائے ہوئے ہے، جعلی راجکماری کی بڑھکیں زمین بوس ہوگئیں لہٰذا (ن) لیگ شکست قبول کرنے کا حوصلہ پیدا کرے

جعلی راجکماری نہ سیاستدان ہے اور نہ ان میں اسپورٹس مین شپ کا جذبہ ہے، (ن) لیگ کا مودی کے ساتھ گٹھ جوڑ زمین بوس ہوگیا، انتشار کی سیاست کرنے والوں کو کشمیریوں نے مسترد کردیا، (ن) لیگ کی بربادی اور پی ڈی ایم کی تباہی جعلی راجکماری کے بڑےکارنامے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومتی کاوشوں سے ملکی معیشت پرچھائے سیاہ بادل چھٹ چکے: فردوس عاشق اعوان

گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر الیکشن میں ناکامی جعلی راجکماری کے کارنامے ہیں ، جعلی راجکماری سیاست میں حقائق کا سامنا کرے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close