Featuredاسلام آباد

سوئی ذخائر 25 سال میں 66 فیصد تک کم ہوچکے ہیں

 اسلام آباد: سینیٹر محمد عبدالقادر کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس ہوا، جس میں پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے حکام نے انکشاف کیا کہ ملک میں گیس ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں، اور سوئی ذخائر 25 سال میں 66 فیصد تک کم ہوچکے ہیں

 

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ 1996 میں سوئی سے یومیہ ایک ارب کیوبک فٹ گیس پیدا ہو رہی تھی،

یہ بھی پڑھیں: پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

لیکن آج سوئی سے گیس کی پیداوار کم ہو کر 34 کروڑ کیوبک فٹ گیس پیدا ہو رہی ہے، جدید مشینری نہ لگائی گئی تو باقی ماندہ ذخائر بھی تیزی سے ختم ہو جائیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close