Featuredاسلام آباد

چین سے کورونا ویکسین کی 42 لاکھ ڈوز آج پاکستان پہنچیں گی

اسلام آباد: چین سے کورونا ویکسین کی 42 لاکھ ڈوز آج پاکستان پہنچیں گی، ویکسین کی مذکورہ خوراکیں چین سے کورونا ویکسین بذریعہ پی آئی اےاسلام آباد لائی جائے گی

 

رواں ماہ چین سے ایک کروڑ3لاکھ ویکسین کی ڈوز پاکستان لائی جاچکی ہیں ، ذرائع کے مطابق رواں ماہ55لاکھ سائینو ویک،48لاکھ سائینو فام ڈوز لائی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی اُن افراد کی موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ

کورونا ویکسین کی کھیپ وطن پہنچنے پر فیڈرل اے پی آئی کے مرکزی ویئر ہاؤس منتقل کی جائے گی، جس کے بعد اسے مختلف مراکز پر منتقل کیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close