Featuredسندھ

8،9 اور 10 محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی

کراچی: 8 سے 10 محرم تک ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

 
محکمہ داخلہ سندھ نے ڈبل سواری پر پابندی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
 
اعلامیے کے مطابق 8،9 اور 10 محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔
 
محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق کراچی میں ہوگا۔
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close