Featuredدنیا

طالبان نے عبدالرشید دوستم کے گھر کو آگ لگادی

افغان شہر شبرغان میں افغان فورسز اورطالبان کے درمیان لڑائی جاری ہے

افغان میڈیا کے مطابق طالبان صوبےجوز جان کے شہر شبر غان میں داخل ہوگئے ہیں ، افغان شہر شبرغان میں افغان فورسز اورطالبان کے درمیان لڑائی جاری ہے، جہاں طالبان نے مارشل عبدالرشید دوستم کے گھر کو آگ لگادی۔

اس سے قبل کابل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سربراہ میڈیا انفارمیشن سینٹر دوا خان مینہ پال ہلاک ہوگئے۔

میڈیا انفارمیشن سینٹر کے سربراہ کے قتل کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close