Featuredانٹرٹینمنٹ

شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی شرمناک تصاویر لیک

نامور بالی ووڈ اداکارہ نے شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی شرمناک تصاویر لیک کردیں، جس کے باعث بھارت میں کہرام مچ گیا ہے۔

 

 

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ و ڈانسرشلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا پورنو گرافی معاملے میں شرلن چوپڑا کا بیان پولیس نے درج کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق راج کندرا عدالتی حراست میں ہیں۔ شرلن چوپڑا نے حال ہی میں راج کندرا پر زبردستی بوسہ کرنے کا بھی الزام لگایا تھا۔

اب شرلن چوپڑا نے حال ہی میں ایک ٹوئٹ کیا ہے، جس کے ذریعے اداکارہ نے ایک بار پھر لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔

 

انہوں نےراج کندرا کے ساتھ ’دی شرلن چوپڑا ایپ ‘ کے پہلے شوٹ کی تصویر شیئر کی ہے۔

شرلن چوپڑا نے ایک تصویر کے ساتھ ٹوئٹ کیا ہے۔

شرلن چوپڑا اس تصویر میں راج کندرااور ایک دیگر شخص کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ تصویر ’دی شرلن چوپڑا‘ ایپ کے پہلے شوٹ کے وقت کی ہے۔

انہوں نے تصویر کے ساتھ لکھاکہ ’29 مارچ، 2019 کا دن تھا۔ آرمس پرائم کے ذریعے منعقدہ ’دی شرلن چوپڑا‘ ایپ کا پہلا کنٹینٹ شوٹ ہونے جا رہا تھا۔ میرے لئے یہ ایک نیا تجربہ تھا، کیونکہ پہلے کبھی کسی ایپ کے ساتھ میں جڑی نہیں تھی۔ امید اور جوش کا ماحول تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close