Featuredسندھ

سوئی سدرن گیس نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 2 ہزارملازمین کو فارغ کردیا

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 2 ہزارملازمین کو فارغ کردیا ہے، ان ملازمین میں 1600 جونیئر رینک مزدور، ڈرائیور اور دیگر اسٹاف جب کہ 400 افسران بھی شامل ہیں

ملازمین نے اپنی برطرفی کے خلاف ایس ایس جی سی ہیڈ آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ شروع کردیا ہے، مظاہرین ایم ڈی اور انتظامیہ کیخلاف شدید نعرے بازی کررہے ہیں، اور مطالبہ کررہے ہیں کہ ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا نوٹیفکیشن فوری واپس لیاجائے۔

یہ بھی پڑ ھیں : سی اے اے کے ملازمین کیلئے خوش خبری

ہ پیپلزپارٹی کے دور میں مجموعی طور پر 2 ہزار 7 سو سے زائد ملازمین کو ایکٹ کے تحت بحال کیا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close