Featuredاسلام آباددنیا

ائیرپورٹ پر طیاروں کی مرمت پرپاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے چیف ورلڈ فوڈ پروگرام ڈیوڈ بیسلے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام آباد میں امدادی طیاروں کی مرمت کی گئی

ائیرپورٹ پر طیاروں کی مرمت پرپاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، کابل سے اسلام آباد اور دیگرافغان شہروں میں پروازیں جاری رکھیں گے، انسانی بنیادوں پر پروازوں کاسلسلہ جاری رکھاجائے گا۔

یہ بھی پڑ ھیں : اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر آج 3روزہ دورےپرپاکستان پہنچیں گے

کابل سے غیرملکیوں کا انخلا جاری ہے ، جس میں پاکستان مدد کررہا ہے ، 15سے24 اگست تک کابل سے24 فلائٹس میں1335غیرملکی مسافراسلام آبادآئے جبکہ پاکستان آنے والے غیرملکیوں میں 874افغان شہری بھی شامل ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close