Featuredسندھ

طلبہ و طالبات کے لیےکورونا ویکسینیشن کے حوالے سے اہم قدم

 کراچی: نوٹیفکیشن کے مطابق، ویکسین نہ لگوانے والے طلبہ وطالبات امتحان دے سکیں گے نہ ہی پریکٹیکلز دے سکیں گے

طلبہ وطالبات کی کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے ریجنل ڈائریکٹر کالجز کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں 17 سال اور اس سے زائد عمر کے طلبہ ویکسین لگوائے بغیر کالج میں داخل نہیں ہوسکتے۔

یہ بھی پڑ ھیں : طلباوطالبات کی تعلیم کاسلسلہ اس کی روح کےساتھ جاری رہے

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق 6 دن کے اندر انتظامات مکمل کر کے ویکسینیشن کا آغاز کیا جائے گا، تدریسی عمل کے تسلسل اور بچوں کی حفاظت کے لیے ویکسینیشن کرانا لازمی ہوگا۔
ویکسینیشن کے لیے بچوں کے والدین کو اعتماد میں لے کر رضامندی لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close