Featuredخیبر پختونخواہ

پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل

پشاور: این سی اوسی کے گزشتہ روزفیصلوں کی روشنی میں خیبرپختونخواہ حکومت نے پشاورسمیت صوبے کے 9 اضلاع کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردیں

محکمہ تعلیم اس ضمن میں با ضابطہ اعلامیہ کچھ دیر میں جاری کردے گا۔

یہ بھی پڑ ھیں : پاک چین راہداری : خیبرپختونخواہ نے زمین کی خریدوفروخت پرپابندی عائد کردی

9 اضلاع میں پشاور، مردان، صوابی، مالاکنڈ، سوات، ہری پور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ڈی آئی خان شامل ہیں جہاں کورونا تعطیلات میں 15 ستمبرتک توسیع کردی گئی ہے۔

اس سے قبل صوبے کے 8 اضلاع میں کورونا تعطیلات 11 ستمبرتک تھیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close