Featuredاسلام آباد

سردیوں میں بجلی کے زیادہ استعمال پر صارفین کومراعاتی پیکیج دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ملک بھر میں ایڈوانس میٹرنگ انفرا اسٹرکچر کا منصوبہ بھی شروع کیا جائے گا۔

حکومت نے نئی آئل ریفائننگ پالیسی بھی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے

حتمی فیصلہ کابینہ کی توانائی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کی منظوری سے ہوگا اس کیلیے کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس: سردیوں میں گیس لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔ اجلاس میں آؤٹ آف میرٹ چلنے والے پاور پلانٹس کے بارے میں ماہانہ رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔

اجلاس میں کابینہ کی توانائی کمیٹی کے ٹی او آر اور کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چارٹر کے موازنہ پر مبنی سمری کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close