Featuredدنیا

کابل میں طالبان کی حمایت میں خواتین کی ریلی

کابل : افغانستان کے دارالحکومت میں طالبان کی حمایت میں خواتین نے ریلی نکالی۔

کابل میں نکالی گئی اس ریلی میں برقع میں ملبوس خواتین نے طالبان کے پرچم لہرائے اور امریکا مخالف نعرے لگائے۔

خواتین شرکا نے طالبان کی حمایت میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے۔

طالبان کے مسلح جنگجو خواتین ریلی کی حفاظت پر مامور تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close