Featuredاسلام آباد

پاکستان میں فرقہ وارانہ فضا بنائی جا رہی ہے

اسلام آباد: مودی پنج شیر کی من گھڑت کہانیاں چلا رہا ہے

پاکستان میں فرقہ وارانہ فضا بنائی جا رہی ہے جس میں غیر ملکی ہاتھ ہے۔

وفاقی وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ مودی پنج شیر کی من گھڑت کہانیاں چلا رہا ہے، بھارتی میڈیا جھوٹ اگل رہا ہے۔

شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پاکستان کی دلچسپی صرف امن اور استحکام ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ فضا بنائی جا رہی ہے جس میں غیر ملکی ہاتھ ہے۔

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا ہے کہ اپوزیشن والے الیکشن مہم پر ہیں، پی ٹی آئی کے خلاف نہیں۔

وفاقی وزیرِداخلہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ افغانستان کے اکاؤنٹ بحال کیئے جائیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close