Featuredسندھ

کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف آگے ہے

کنٹونمنٹ بورڈ  کے بلدیاتی انتخابات میں  48  آزاد امیدوار بھی کامیابی حاصل کرچکے۔

کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے مطابق اب تک پاکستان تحریک انصاف 58 نشستوں کے ساتھ آگے ہے جبکہ 48 آزاد امیدوار بھی کامیابی حاصل کرچکے۔

اس فہرست میں مسلم لیگ ن 41 اور پیپلز پارٹی 13 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرچکی ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ 10، جماعت اسلامی کے 4 بی اے پی کے 2 اور عوامی نیشنل پارٹی کے 2 امیدوار کامیاب ہوئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close