Featuredاسلام آباد

مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جس سے صدر ممکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے، مشترکہ اجلاس کے وقت میں تبدیلی کی گئی ہے

پہلے یہ اجلاس صبح 11 بجے ہونا تھا تاہم صدر نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے وقت میں تبدیلی آئین کے آرٹیکل 54 اور 56 میں تفویض شدہ اختیارات کے تحت کی۔

یہ بھی پڑ ھیں : خواتین پر حملہ ، پارلیمنٹ پرحملہ قرار

صدر مملکت کے خطاب سے موجودہ قومی اسمبلی کا چوتھا پارلیمانی سال شروع ہوجائیگا، اس اجلاس کے حوالے سے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close