Featuredاسلام آباد

پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سے کم ہیں

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سےکم ہیں، یا تو 3سال میں تیل کے کنوئیں نکل آتے ورنہ تیل باہر سے ہی خریدنا ہے

باہرتیل کی قیمت بڑھے گی تو قیمتیں تو بڑھیں گی، یہی اصول باقی درآمدات کےلیےہے، اصل کامیابی یہ ہے75 فیصد آبادی کی آمدن میں بھی خاطرخواہ اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : مستقبل میں تیل کی طلب میں زبردست اضافہ متوقع

پاکستان کی قوت خرید ہندوستان سے بہتر ہے، تنخواہ دار طبقے کی مشکلات اپنی جگہ لیکن 60 فیصد آبادی زراعت سے وابستہ ہے جن کی کو 1100 ارب روپے اضافی آمدنی ہوئ، تعمیرات اور انڈسٹری سے وابستہ کروڑوں لوگوں کی آمدن میں بھی اضافہ ہوا، مستری اور مزدور کی دیہاڑی تین گنا بھی بڑھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close