Featuredخیبر پختونخواہ

تعلیمی بورڈ نے دسویں اوربارہویں کلاسز کے نتائج کااعلان کردیا

پشاور: ریمشاعمران پشاورماڈل گرلزہائی اسکول ، صاحب زادہ اعزازحلیم پشاورماڈل بوائز اسکول چارسدہ اور عمر کفایت نیواسلامک پبلک ہائی اسکول چارسدہ کےطالب علم ہیں

پشاور تعلیمی بورڈ نے دسویں اوربارہویں کلاسز کے نتائج کااعلان کردیا ، جس میں دسویں کلاس کے3طلباکے1100میں سے1098نمبرز آئے ، ریمشاعمران ، صاحب زادہ اعزازحلیم ، عمر کفایت نے دسویں کلاس میں ٹاپ کیا۔

یہ بھی پڑ ھیں : افغان دارالحکومت، قندھار اور ہیرات سمیت دیگر شہروں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

ٹاپ کرنے والے بچوں کو50ہزارروپے اور شیلڈ انعام میں دی گئی ، اس موقع پر وزیرتعلیم شہرام خان نے کہا کہ امتحان لینےکا فیصلہ درست تھا، بچے خوش ہے ہمیں امتحانات لینےپرتنقید کانشانہ بنایاگیا۔

شہرام خان کا کہنا تھا کہ گذشتہ سال کورونا کی وجہ سے طالبعلموں کو پاس کیا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close