Featuredسندھ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے9501کراچی سے دمشق کے لیے روانہ ہوئی

 

پرواز میں وفاقی وزیرغلام سرور، سی ای او ارشد ملک اور سیریا کے سفیر بھی روانہ ہوئے قومی ایئرلائن کے بوئنگ777طیارے کے ذریعے300 سے زائد مسافر دمشق گئے۔

پی آئی اے 12پروازیں نجف، 2بغداد اور 4دمشق کے لیے آپریٹ کرے گی۔

یہ بھی پڑ ھیں : سرکاری حج اسکیم کے تحت فلائٹ آپریشن کا باقاعدہ آغاز

قومی ایئرلائن کا خصوصی آپریشن24ستمبر تک جاری رہے گا۔ پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے براہ راست روانہ ہوں گی۔ ارشد ملک کا کہنا ہے کہ زائرین کی سہولت کے لیے خصوصی پروازوں کا آپریشن شروع کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close