Featuredاسلام آباد

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ٹیم کی واپسی کے لیے انتظامات اسپیشل برانچ نے سنبھال لیے

راولپنڈی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے عین وقت پر سیریز منسوخ کرکے واپس وطن جانے کے لیے تیاریاں جاری ہیں

 

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ٹیم کی واپسی کی موومنٹ کے دوران انتظامات اسپیشل برانچ نے سنبھال لیے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد کے بعد سے سربراہان مملکت کی سطح کی سیکورٹی دی جارہی ہے۔ ٹیم کی واپسی آج شام تک متوقع ہے تاہم ٹیم کو لے جانے والا طیارہ تاحال ائیرپورٹ نہیں پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرمسافر سے بڑی مقدار میں ہیروئن برآمد

سیکورٹی نقطہ نگاہ سے واپسی کے حتمی وقت کو خفیہ رکھا جارہا ہے۔

تاہم ٹیم کی واپسی شام چار بجے سے چھ بجے کے درمیان تک متوقع ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close